وفاقی دارالحکومت بھی محفوظ نہ رہا۔ نامور صحافیوں سے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے محفوظ ترین علاقے میں پارلیمنٹ سے چند گز کی دوری ہر پاکستان کے دو نامور صحافیوں اعزاز سید اور عمر چیمہ سے گن پوائنٹ پر موبائل فونز اور نقدی چھین لی گئی۔
مذکورہ واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نہ صرف موبائل فونز اور نقدی چھین لی بلکہ فون کے پاسورڈز بھی حاصل کرلئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں