ترکیہ ؛28مئی کودوبارہ ووٹنگ ہوگی،الیکشن بورڈ

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کیلئےدوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ انقرہ سے ترک الیکشن بورڈ کے مطابق کوئی بھی صدارتی امیدوار50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔

تفصیلات کےمطابق ترک الیکشن بورڈ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں صدر کے انتخاب کیلئےدوبارہ ووٹنگ28 مئی کو ہوگی۔

ترک الیکشن بورڈ کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈالے گئے 35 ہزار ووٹ ابھی گننے باقی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ترک الیکشن بورڈ کے مطابق صدر اردوان نے 49.51 فیصد جبکہ ان کے حریف کمال کلیچدار اوگلو نے44.88 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply