• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر سماعت کی اور توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا ہے، عدالت نے عمران خان کی دیگر 3 درخواستوں پر بھی نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply