قومی احتساب بیورو (نیب) آفس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا خصوصی میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ مکمل کرلیا۔
نیب اعلامیے کے مطابق عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں بدعنوانی کرنے کے جرم میں گرفتار کرکے نیب پنڈی آفس منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔ ان کا طبی معائنہ 7 رکنی ٹیم بورڈ نے کیا۔
Advertisements

عمران خان کو کل احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں