عمران خان کو کل احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

اوقات کار ختم ہونے کے باعث نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل احتساب عدالت کے جج کے سامنے جسمانی ریمانڈکیلئے پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اعلامیے کے مطابق سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں بدعنوانی کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔سابق وزیراعظم نیب طلبی کے نوٹس کا خاطر خواہ جواب نہیں دے رہے تھے، عمران خان کی گرفتاری نیب آرڈیننس اور قانون کے عین مطابق کی گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply