محکمہ داخلہ پنجا ب نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی جبکہ رینجرز کو طلب کر لیاگیا۔
Advertisements

تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے بتایا کہ لاہور میں رینجرز طلب کر لی گئی جبکہ موبائل فون سروس بند کرنے کا لکھ دیا گیاہے۔ حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں