عمران خان کو کِس مشہور زمانہ سیل میں رکھا جائے گا؟

عمران خان کو کس جگہ رکھا جائے گا۔ اہم خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کو نیب راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اب خبر آئی ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی میں مشہور زمانہ زرداری سیل میں رکھا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بتایا گیا ہے کہ اس سے پیشتر سابق صدر آصف علی زرداری اسی سیل میں رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply