• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم عمران خان ہی بنیں گے، تقریب ڈی چوک میں ہو گی،فیصل جاوید خان

وزیراعظم عمران خان ہی بنیں گے، تقریب ڈی چوک میں ہو گی،فیصل جاوید خان

تحریک انصاف عمران خان کو اگلا وزیراعظم دیکھنے کے لئے پر امید ہے، پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔

انہوں نے اپنے ایک اور ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ قومی اسمبلی، سندھ اور بلوچستان اسمبلیاں تحلیل کرنے ہی سے پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ممکن ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہو ں نے مزید کہا کہ کوئی دوسری آپشن موجود نہیں کیونکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں پہلے ہی سے تحلیل کر دی گئی ہیں لہٰذا وہاں آئینی طور پر 90 دن کے اندر انتخابات ہونا ضروری ہیں۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply