• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فل کورٹ کی استدعا مسترد، قومی اسمبلی میں نئی قراردادلارہے ہیں ؛وزیراعظم

فل کورٹ کی استدعا مسترد، قومی اسمبلی میں نئی قراردادلارہے ہیں ؛وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا کو رد کردیا، کل قومی اسمبلی میں ایک اور قرار داد لائی جا رہی ہے۔

حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ ہفتے اتحادیوں کے ساتھ وکلاء کی نشست ہوئی۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے۔سابق صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں، جبکہ مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی بھی شریک تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا تھا کہ 3رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس فائز عیسٰی نے کی جس کی کارروائی سرکلر سے ختم کی، خیبر پختونخوا کے حوالے سے تین رکنی بینچ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ بھی جا سکتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply