• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا،حریم شاہ کا مشورہ

مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا،حریم شاہ کا مشورہ

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ویڈیو پیغام میں اپنے مداحوں کو دھوکے بازوں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر کہا کہ مومن وہ ہے جو ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا، اگر کسی انسان کو لگے کہ کوئی اسے دھوکہ دے رہا ہے تو وہ وقت پر ہی اس سے دور ہو جائے۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے انسان کی زندگی بہت خوبصورت بنائی ہے، ہر انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی پرسکون انداز میں گزارے، اگر کوئی برائی کرے، دھوکہ دے تو اس سے کنارہ کشی اختیار کرلینی چاہیے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

معروف ٹک ٹاکر نے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں اکیلی ہوں، مجھے کسی کی ضرورت نہیں، میں دھوکے بازوں پر لعنت بھیجتی ہوں، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply