• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پنجاب، کے پی الیکشن، ازخود نوٹس پر جسٹس یحییٰ کا تفصیلی نوٹ

پنجاب، کے پی الیکشن، ازخود نوٹس پر جسٹس یحییٰ کا تفصیلی نوٹ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ازخودنوٹس کے معاملے پر جسٹس یحییٰ آفریدی کاتفصیلی نوٹ میں کہنا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے۔

تفصیلی نوٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ انتخابات کا معاملہ لاہور اور پشاور ہائیکورٹس میں زیر التوا ہے، سپریم کورٹ ماضی میں قرار دے چکی کہ معاملہ ہائیکورٹ میں ہو تو مداخلت نہیں کی جا سکتی۔ انتخابات کیس میں فریقین سیاسی مؤقف تبدیل کرتے رہے ہیں، سیاسی معاملات عروج پر ہوں تو عدالت کو مداخلت سے گریز کرنا چاہیے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ ازخود نوٹس اور آئینی درخواستیں ناقابل سماعت ہیں، خود کو بینچ کا حصہ رکھنے کا معاملہ چیف جسٹس پر چھوڑتا ہوں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply