چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئی ہیں۔
Advertisements
رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ر نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہونگی جس کا وزارت قانون و انصاف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں