• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جسٹس مندوخیل یوٹرن لینے کی بجائے معذرت کرلیتے:فوادچودھری

جسٹس مندوخیل یوٹرن لینے کی بجائے معذرت کرلیتے:فوادچودھری

 پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس سےمتعلق بیان جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی۔انہوں نے کہا کہ ان کو چاہے تھا کہ یہ مؤقف تھا تو بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لیتے کہ وہ یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔

 

 

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے جج کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہےکہ آج سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوئی تو جسٹس جمال مندوخیل نے اپنے گزشتہ روز کے ریمارکس پر وضاحت کرتے ہوئےکہا کہ کل میرے ریمارکس پر بہت زیادہ کنفیوژن ہوئی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply