• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قصور:لیگی رہنما نے مریم نواز کے جلسے کیلئے اصلی شیر منگوالیا گیا

قصور:لیگی رہنما نے مریم نواز کے جلسے کیلئے اصلی شیر منگوالیا گیا

مریم نواز کے تنظیمی دورے کے دوران حقیقی شیر آگیا۔ بتایا گیا ہے کہ شیر لیگی رہنما نے منگوایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کی کھڈیاں آمد سے پہلے ن لیگی رہنما نے زندہ شیر منگوا لیا۔ سٹی صدر مسلم لیگ ن رانا ارشاد خان نے شیر منگوایا۔ شیر کو ن لیگی رہنما کے ڈیرے سے کھڈیاں شہر کا چکر بھی لگوایا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

بتایا گیا ہے کہ زندہ شیر کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔ جلسہ مشیر برائے دفاع ملک احمد خان کروا رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply