مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کے جھوٹے بیانیے کے خلاف حکمتِ عملی تیار کر لی۔
Advertisements
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے لگی لپٹی رکھے بغیر کردار اور حقائق عوام کے سامنے منکشف کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔مریم نواز شریف تنظیمی کنونشنز اور عوامی اجتماعات کو حقائق عوام تک پہنچانے کے لئے استعمال کریں گی،مریم نواز شریف پیر سے عوامی سطح پر عمران خان کے مقامی اور انٹرنیشنل ہینڈلرز کو بے نقاب کریں گی،مریم نواز شریف پیر کو قصور جائیں گی،مریم نواز قصور کے تنظیمی کنونشن میں قوم کے سامنے اہم حقائق کا انکشاف کریں گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں