• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پولیس پر گولی چلانے والے کو گولی سے جواب دیں گے، آئی جی پنجاب

پولیس پر گولی چلانے والے کو گولی سے جواب دیں گے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ پولیس پر گولی چلی تو جواب گولی سے دیا جائیگا۔پولیس پر گولی چلانے والوں کو پسپا ہی نہیں قلع قمع بھی کرنا ہوگا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کےمطابق آئی جی پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کے پولیس پر لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ،عمران خان کے الزامات کا ہر سطح پرسامنا کرنے کو تیار ہیں،سابق وزیراعظم کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں گی گئی ۔الزامات کی تحقیقات کرلیں پولیس والے قصور وار نکلے تو سزا دیں ورنہ الزام تراشی کرنیوالے کو سزادی جائے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply