• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کا تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان

سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کا تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان

جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نےپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے زمان پارک میں خصوصی ملاقات کرکے شمولیت کااعلان کیا۔

سابق رکن اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی تحریک، تحریک کے سیاسی پروگرام اور چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جمشید دستی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply