یوم پاکستان پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کمی کااعلان

صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کی کمی کی منظوری دیدی۔

صدر مملکت کے اعلامیہ کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں،زنا، چوری ، ڈکیتی ، اغواء اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں،مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

مراسلہ کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ،60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی جو ایک تہائی قید کاٹ چکی،18 سال سے کم عمر افراد جو اپنی ایک تہائی سزا کاٹ چکے ان پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہوگا

Advertisements
julia rana solicitors london

صدر مملکت عارف علوی نے صدر مملکت سزاوں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply