دلہن کے عمران خان کے حق میں نعرے ، ویڈیو وائرل

   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) چئیرمین عمران خان کے حق نعرے لگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 

گزشتہ روزسوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو خاندان کے ہمراہ تصاویربنواتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصاویر اور ویڈیو کے سیشن میں دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔

لاہور میں ہونے والی شادی میں دلہن نے کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کا نعرہ لگایا تو باراتیوں اور شادی میں شریک افراد نے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ اس دوران دلہا مسکراتا رہا۔

Advertisements
julia rana solicitors

دلہن کے نعرے لگانے کی ویڈیوکو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply