توشہ خانہ کیس؛جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف انٹرنیٹ سروس معطل خبریں 18 March 2023ء یہ تحریر 59 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet اسلام آباد: عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہیں۔Advertisements عدالت کے اطراف میں سخت سکیورٹی ہے، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ Related
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں