• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اداکار شکیل صدیقی نے بھارتی شہریت کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

اداکار شکیل صدیقی نے بھارتی شہریت کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی نےبھارتی شہریت کی پیشکش سے انکارکاانکشاف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارشکیل صدیقی کو انڈسٹری کا حصہ بنے کئی سال ہوچکے ہیں اور انہوں نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی خوب نام کمایا ہے۔ اداکارنے کئی سالوں تک ہندوستان میں کام کیا اور سرحد پار بھی انکے لاکھوں مداح ہیں۔ وہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور اکشے کمار سمیت بالی ووڈ کے دیگر بڑے ستاروں کے ساتھ پرفارم کر چکے ہیں۔

شکیل صدیقی کاکہناہے کہ جو شخص اپنی ماں کی عزت نہیں کرتا وہ آپ کی بھی عزت نہیں کرے گا۔وہ ہندوستانیوں کا احترام کرتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام چاہتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

کامیڈین کا مزیدکہناہے کہ میری رائے میں شہریت کا حصول کوئی غلط بات بھی نہیں ہے کیونکہ بہت سے پاکستانی امریکی شہریت بھی لیتے ہیں۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply