چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی زیر قیادت ریلی داتا دربار کی طرف رواں دواں ہے۔
Advertisements

تفصیلات کےمطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ریلی داتا دربار کی جانب رواں دواں ہے ریلی اس وقت گڑھی شاہو پہنچ چکی ہے۔ عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں سوار ہیں اور ان کی گاڑی کیساتھ سینکڑوں گاڑیاں اور لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی زیر قیادت ریلی داتا دربار تک جائے گی ۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں