• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

معاشی چیلنجز کے باعث پاک فوج کفایت شعاری پالیسی پر عوام کے شانہ بشانہ ہے۔ مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیاگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے مسلح افواج کی روایتی پریڈ شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی ۔ روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع پاک فوج کاکہنا ہے کہ پاک فوج ملک کے مشکل وقت میں پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔ملک کی ترقی میں پاک فوج اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply