• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نورا فتیحی کااکشے کمار کے ساتھ بیلی ڈانس ،ویڈیووائرل

نورا فتیحی کااکشے کمار کے ساتھ بیلی ڈانس ،ویڈیووائرل

 سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں نورا فتیحی سوپر اسٹار اکشے کمار کے امریکہ میں دی انٹرٹینرس ٹور کے دوران اسٹیج پر زبردست بیلی ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

View this post on Instagram

https://www.instagram.com/reel/CpZWzFmMzZt/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading

انسٹینٹ بالی ووڈ نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر تازہ ویڈیو شیئر کیا ہے۔

یڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نورا فتیحی ریڈ کلر کی شارٹ اور اسٹائلش ڈریس میں اسٹیج پر شاندار ڈانس کررہی ہیں۔

دراصل، اس ویڈیو میں نورا فتیحی بالی ووڈ فلم ستیہ میو جیہ تے 2 کے اپنے پاپولر سانگ ’کوسو کوسو‘ پر زبردست بیلی ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو میں نورا فتیحی کے قاتلانہ ڈانس مووس دیکھنے لائق ہیں۔

اس کے ساتھ ہی آپ بھی نورا کے اس غضب ڈانس کی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پائیں گے۔

نورا فتیحی کا یہ ویڈیو امریکہ میں حال ہی میں ہوئے بالی ووڈ ایکٹر اکشے کمار کے انٹرٹینرس ٹور کے دوران کا ہے۔

سوشل میڈیا پر نورا فتیحٰ کے اس شاندار ڈانس ویڈیو نے آگ لگادی ہے۔فینس نورا کے اس ویڈیو پر جم کر لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

نورا فتیحی کے علاوہ سوپر اسٹار اکشے کمار کے اس یو ایس ٹور کا حصہ کئی اور فلمی ستارے بھی رہے۔ جن میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مونی رائے، سونم باجواہ، دشا پٹانی اور اپارشکتی کھرانہ کا نام شامل ہے۔ اس سے پہلے اس ٹور کے دوران اکشے اور نورا کے ڈانس ویڈیو بھی وائرل ہوچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply