تعلیمی اداروں میں حجاب لازمی قرار

آزادکشمیر کے تعلیمی اداروں میں طالبات اور خواتین اساتذہ کےلیے حجاب لازمی قرار دیدیا گیا۔

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے تعلیمی اداروں میں طالبات اورخواتین اساتذہ کے لیے حجاب لازمی کے حکم کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اعلامیے کے مطابق مخلوط تعلیمی اداروں میں طالبات اور اساتذہ پر حجاب کرنالازمی ہوگا۔ احکامات کی خلاف ورزی پر ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply