سو لفظ: پرینک سپرسٹار

اچّھو محلے کا  ایک بدنام لڑکا تھا
جب وہ چھوٹا تھا تو
ہر ماں باپ اپنے بچوں کواس سے دور رہنے کا کہتے
جب بڑا ہُوا تو ہر گزرتی لڑکی کو تنگ کرتا
ہر کسی سے لڑتا جھگڑتا
ہر کوئی اس سے دور رہتا
پھر اس نے یوٹیوب چینل بنا لیا
پہلے وہ لڑکی چھیڑنے پر مار کھاتا تھا
اب وہ لڑکیوں کو چھیڑ کر پرینک کرتا ہے
اب لوگوں کو تنگ کر کے پرینک کہتا ہے
اس کی پرینک ویڈیوز وائرل ہو گئیں
اب وہ محلے کا سپر سٹار ہے
اب خود لڑکیاں اس کے ساتھ سیلفی بنواتی ہیں !

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

ذیشان محمود
طالب علم اور ایک عام قاری

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply