نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کے پیش نظر آک لینڈ شہر سے تمام اندرون ملک اور بعض غیر ملکی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
ایئر نیوزی لینڈ کے مطابق، گبرئیل نامی سمندری طوفان کے باعث آک لینڈ شہر سے اندرون ملک کےلیے تمام اور بعض بیرونی ملکوں کےلیے پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
امکان ہے کہ ملک کے شمالی حصوں پر گیبرئیل نامی یہ سمندری طوفان اثر انداز ہوگا جہاں شدید بارشوں کابھی قوی امکان ہے۔
Advertisements
آک لینڈ شہر میں گزشتہ دنوں بھی شدید بارشوں کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں