فواد چودھری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا

جہلم سے رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کے بھائی فرازچودھری کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، فواد چودھری کے بھائی نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ہم فوادچودھری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کررہےتھے، ہمیں احتجاج کےدوران گرفتار کیا گیا اور مجھ پر تشدد بھی کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply