• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ؛فارماانڈسٹری

ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ؛فارماانڈسٹری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ادویات کے را میٹیریل کے لئے ایل سی کھولنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے، سابق چئیرمین پی پی ایم اے قاضی ایم دلاور منصور کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے اجازت نامہ جاری تو کر دیا گیا لیکن بینکوں کے پاس ڈالر ہی نہیں ہیں۔

دلاور منصور نے کہا کہ سری لنکا نے جب ڈیفالٹ کیا تو اس نے فارما انڈسٹری کے لئے الگ سے ڈالر مختص کر دئیے تھے، سری لنکا کی طرز پر پاکستان میں بھی 30 سے 40 ملین ڈالر فارما انڈسٹری کے لئے مختص کیے جائیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کے مطابق فارما انڈسٹری کو خام مال کے لیے ایل سی کھولنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply