آریان اور نورا فتیحی میں قربتیں بڑھنے لگیں

بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی  دبئی کے معروف ہوٹل میں ڈیٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے جس کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی اور آریان خان کو دبئی کی ایک پارٹی میں ساتھ دیکھا گیا ہے اور دونوں کی ویڈیوز اور تصاویر ایک ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی ہیں۔ تصاویر سامنے آتے ہیں سوشل میڈیا صارفین اور فلمی مداحوں نے دونوں کے مبینہ تعلق پر بحث و مباحثہ شروع کردیا ہے۔

صارفین کا تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نورا فتیحی اور آریان خان کے درمیان کچھ چل رہا ہے اور جلد اس کی خبر سامنے آئے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بعض صارفین نے صرف چند تصاویر اور ویڈیوز کی بنیاد پر دونوں کے درمیان ریلیشن شپ کو درست ماننے سے انکار کیا ہے۔

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply