• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان ؛ اسلحہ کی آن لائن خرید و فروخت عروج پر پہنچ گئی

پاکستان ؛ اسلحہ کی آن لائن خرید و فروخت عروج پر پہنچ گئی

: منشیات فروش اور اسلحہ ڈیلر پاکستان میں ایک بار  پھر متحرک ہو گئے ہیں اور  سوشل میڈیا کے ذریعہ اسلحہ اور منشیات کی سپلائی کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلحہ ڈیلر سوشل میڈیا پر اسلحہ  آرڈر کرکے سامان حاصل کرنے کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ آن لائن منشیات اور اسلحہ کی رقم پارسل ملنے پر ادا کرنی ہو گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پولیس حکام کا اس پر کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہونے والے جرائم پر قابو پانا ایف آئی اے سائبر کرائم کی ذمہ داری ہے جبکہ ایف آئی اے حکام  کا کہنا ہے کہ اسلحہ اور منشیات پر کارروائی پولیس کی ذمہ داری ہے۔دونوں اداروں کے درمیان عدم تعاون سے جرائم پیشہ عناصر مستفید ہونے لگے ہیں۔ اسلحہ کے پی کے  اور منشیات جڑواں شہروں سے پاکستان بھر میں سپلائی ہو رہی ہے۔

 

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply