جنید صفدر کے نئے انداز کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ان دنوں برطانیہ میں مقیم ہیں اور اپنی نئی ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شریف خاندان گزشتہ چند سالوں سے منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات کی زد میں آکر شہ سرخیوں کی زینت رہا ہے۔

ایسے میں جنید صفدر کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ جس میں انہیں خوبصورت پوز میں کھڑے تصویر بنواتے دیکھا جاسکتا ہے۔ صارفین کی جانب سے ان کی کافی تعریف بھی کی جارہی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

یاد رہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے آئندہ ماہ پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں اسحاق ڈار اور شہباز شریف کی جانب سے گرین سگنل کا انتظار ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply