وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پرایڈانس تنخواہ،پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا۔
Advertisements

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر کرسمس پرمسحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ,پنشن20 دسمبر کو ادا کی جائے گی ۔وزارت خزانہ نے تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کیلئے احکامات جاری کردیئے۔واضح رہے کہ 25 دسمبر کو کرسمس کی مناسبت سے ایڈوانس تنخواہ,پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں