فلمیں دیکھتا ہوں ، اداکارائیں نہیں : حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا۔

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ مجھے بالی وڈ کے رومانوی گانے خاصے پسند ہیں، کوئی بھی نیا گانا ہفتوں مسلسل سنتا ہوں جبکہ پسندیدہ سنگر ارجیت سنگھ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستانی اور بھارتی ، کوئی اداکارہ پسندیدہ نہیں ہے، فلمیں ضرور دیکھتا ہو لیکن فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply