سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں میں آرٹس اور میوزک کی تعلیم کی فروغ کیلئے 1500 آرٹ اور میوزک ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے سیکرٹری غلام اکبر لغاری نے ٹیچرز کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے میں تھرڈ پارٹی کے ذریعے اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا۔
Advertisements
نوٹیفکیشن کے مطابق میوزک اور آرٹ ٹیچرز کو گریڈ 14 میں بھرتی کیا جائے گا
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں