ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل کے دوران پاکستان ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔
بڑے میچ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کی جانب سے شاندار کھیل پیش کیا، جس کی وجہ صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں بھی پاکستان ٹاپ ٹرینڈنگ میں آگیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنےآئے ۔ پاکستان کی جانب سے عمدہ کھیل پیش کیا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دیا۔
Advertisements

جس کے تعاقب میں پاکستان کے دونوں اوپنرز نے 50، 50 رنز اسکور کیے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں