• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک برقرار

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک برقرار

عمران خان پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کے معاملے پر پنجاب پولیس ڈٹ گئی ہے اور پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی پہلی درخواست پر مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، ڈیڈ لاک کے دوران فریقین میں چار بار رابطہ ہوا لیکن پولیس اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کے مطابق پولیس کے تحفظات پر درخواست گزار فریق نے مشاورت کے لیے دو بار مہلت مانگی، مشاورت کے لیے دی گئی مہلت کی مدت آج شام ختم ہو جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply