روس کے شہر کوستروما کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے بتایا ہے کہ آگ لگنے کا واقعہ کلب میں موجود ایک شخص کی طرف سے آتش بازی کرنے کے نتیجے میں ہوا۔
روس کی وزارت داخلہ کے مطابق پولیس نے ملزم کی شناخت کرکے گرفتار کرلیا ہے۔تفتیشی کمیٹی کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوئے، زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کی جا رہی ہے۔
Advertisements

رات کو ڈھائی بجے کے قریب کلب میں آگ لگی، 250 افراد نے عمارت کو خالی کیا
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں