• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کیا آپکو صرف ایک کلک سے واٹس ایپ کے کئی گروپس میں پوسٹ شیئر کرنے کا طریقہ آتا ہے؟

کیا آپکو صرف ایک کلک سے واٹس ایپ کے کئی گروپس میں پوسٹ شیئر کرنے کا طریقہ آتا ہے؟

واٹس ایپ نے اب ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے کہ صارفین صرف ایک کلک کرکے اپنی پوسٹ کو متعدد گروپس میں شیئر کرسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر آپ کی مشکل کو بے حد آسان کردے گا، واٹس ایپ پر زیادہ سرگرم رہنے والے لوگ اکثر اپنے پیغامات ایک سے زائد گروپوں میں بھیجنا چاہتے ہیں تو کمیونٹیز کے نام سے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔ اس فیچر کے تحت آپ ایک نئی کمیونٹی بنا کر اس کے اندر مختلف گروپ شامل کرسکتے ہیں، اور پھر آپ کا ایک اعلان ان تمام گروپوں میں نشر ہوجائے گا جو اس کمیونٹی میں شامل ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واٹس ایپ نے اس نئے فیچر کا اعلان تین نومبر 2022 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کیا ہے اور یہ فوری طور پر تمام صارفین کے لیے دستیاب نہیں تاہم امید ہے کہ کچھ ہی دنوں میں آپ کی واٹس ایپ ایپلیکشن اپ ڈیٹ ہوگی اور یہ فیچر دستیاب ہوجائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply