لاہور کینٹ کی سڑکوں پر فوج اورانصافی آمنے سامنے

(مکالمہ ویب)لاہور کینٹ کی سڑکوں پر فوج اورانصافی آمنے سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن کینٹ کی سڑکوں پر حتجاج کرتے ہوئے آگے بڑح رہے تھے،لیکن سامنے بکتر بند گاڑیاں دیکھ کر پیچھے ہی رُک گئے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق  فوج کے جوان بکتر بند گاڑیوں سمیت لاہور کینٹ میں موجود ہیں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply