• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حملے کی ایف آئی آر درج کرانے پر عمران خان اور پرویزالٰہی میں اختلافات

حملے کی ایف آئی آر درج کرانے پر عمران خان اور پرویزالٰہی میں اختلافات

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج کرانے پہ عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

اس حوالے سے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی عمران خان کے رویے پر ناراض ہیں۔

ذرائع کے مطابق ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں جب کہ سابق وزیراعظم اپنی خواہش کے تحت ایف آئی آر کٹوانے کے خواہش مند ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ہمارا نمائندہ   عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے ترجمانوں سے ان کا مؤقف لینے کی کوشش کر رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply