دبئی میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما، آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اور ثقافت کے صدر عمر شہزاد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر بیل کا صدقہ دیتے ہوئے تصویریں جاری کی گئی ہیں۔
عمر شہزاد کا بتانا ہے کہ انہوں نے دبئی میں اپنے کپتان کے لیے صدقہ دیا ہے ۔
Advertisements

عمر شہزاد نے ٹوئٹ میں اپنی آمد کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی دستیاب فلائٹ پر وطن واپس پہنچ کر اپنے لیڈر سے ملیں گے ۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں