چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج عوام کو کل کے واقعے پر اعتماد میں لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت شوکت خانم اسپتال میں پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس شروع ہوگیا
جس میں شاہ محمود قریشی ، اسدعمر ، زلفی بخاری، عمران اسماعیل ، فواد چوہدری ،شیریں مزاری ، اعظم سواتی ، عثمان بزدار ، بابراعوان،شفقت محمود،حلیم عادل شیخ،میاں اسلم اقبال و دیگر بھی شریک ہوئے۔
Advertisements
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آج عوام سے خطاب کا امکان، عمران خان خطاب میں عوام کوکل کے واقعے پر اعتماد میں لیں گے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں