• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔

اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا

واضح رہے کہ گزشتہ روز گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

واقعے میں ایک پی ٹی آئی کارکن جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جائے وقوعہ پر موجود کارکنان نے حملہ آور ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply