شامی صدر بشار الاسد کے ساتھ روسی فوجی کا ناروا سلوک

روسی صدر ولادی میرپیوٹن شام میں موجود ہیں۔ گزشتہ روز جب روسی صدراپنی فوج کی شام میں فتح کا اعلان کرنے کیلئے جانے لگے توشامی صدربھی ان کی تقلید میں آگے بڑھے۔ لیکن انہیں اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ایک روسی فوجی نے انہیں ہاتھ پکڑکرآگے بڑھنے سے روک دیا۔لیکن شامی صدرنےصبرکا دامن نہ چھوڑا اور ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوئے روسی فوجی کی بات مان لی اوروہیں رک گئے۔روسی فوجی کے اس تذلیل آمیزرویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply