پولیس کی جانب سے لانگ مارچ کے قافلے پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
نامعلوم شخص نے عمران خان کے کنٹینر پر آٹومیٹک ہتھیار سے گولیوں کو برسٹ مارا جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے سینئیر ترین رہنما زخمی ہوگئے۔
گرفتار ملزم نے جب فائرنگ کی تو ایک شخص نے پیچھے سے اس کی بندوق پکڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا، فائرنگ کے فوراً بعد بھگدڑ مچ گئی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں