• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سائفر آڈیو لیک : عمران خان اور قریشی آج ایف آئی اے میں طلب

سائفر آڈیو لیک : عمران خان اور قریشی آج ایف آئی اے میں طلب

سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے عمران خان کو آج ایف آئی اے میں طلب کرلیا گیا۔

ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر 12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی کو بھی طلبی کادوسرا نوٹس جاری کیا گیا، انہیں بھی آج 12بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر طلب کیا گیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply