وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس کے متعدد ملزمان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔
ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وارنٹِ گرفتاری فارن فنڈنگ کے حوالے سے درج مقدمے میں جاری ہوئے ہیں۔
Advertisements

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سیف اللّٰہ ، عارف مسعود نقوی، عامر محمود اور طارق رحیم کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ حامد زمان اور منظور احمد کی گرفتاری کے لیے بھی وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں