• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ، حکومت نے پارلیمنٹ کا اجلاس بُلا لیا

پی ٹی آئی لانگ مارچ، حکومت نے پارلیمنٹ کا اجلاس بُلا لیا

حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے معاملے پر پارلیمنٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا الگ الگ یا مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق مشاورت جاری ہے۔پارلیمنٹ کااجلاس 3نومبر کو بلانے کی تجویز ہے۔

لانگ مارچ میں مسلح جتھوں کا خدشہ

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ اور اداروں کے سربراہان کی جانب سے پریس کانفرنس پر بحث کرائی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply