یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق

یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق ہو گئے۔

یمن میں صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں 40 سے زائد بچوں کو ایکسپائر انجیکشن لگائے گئے، جس سے بچوں کی ہلاکت واقع ہوئی ہیں، بین الاقوامی طبی اور انسانی حقوق کے اداروں کا واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

عالمی تنظیموں سے کویت کے فیلڈ اسپتال جانے اور اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرت ہوئے کہا گیا ہے کہ ملوث افراد کو سب کے سامنے لا کر قانونی کاروائی کی جائے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے یمنی تنظیم کے سربراہ نے کچھ بچوں کی تصاویر شائع کیں جو ان کے بقول کینسر کی دوائیوں کی معیاد ختم ہونے والی خوراک کا شکار ہوئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply